: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چینئی 18 ما ر چ ( ایجنسیز ) پہلا سر کا ر ی فین کلب جو کہ میو زک کمپو زر الی یا را جہ کا ہے اسکا آ غا ز 5 اپر یل کو کیا جا ئے گاجسمیں دس ملین سے ز یا دہ ر
جسٹر ڈ ممبر س ہیں انمیں سنگر س اور میو ز یشین شا مل ہیں۔ کا ر تک را جہ جو کہ الی را جہ کے بڑ ے لڑ کے ہیں اس کلب کے چیر مین ہو نگے ۔ اس کلب کو قا ئم کر نے کا مقصد الی را جہ کے چا ہنے وا لو ں کو ایک جگہ جمع کر نا ہے۔